کلیرنس سیل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دوکان کا موجود مال ختم کرنے کے لیے سستے داموں فروخت (علمی اردو لغت؛ فیروز اللغات)۔

اشتقاق

انگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان کے دو اسماء 'کِلْیَرِنْس' اور 'سیل' کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

جنس: مؤنث